ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

زہریلا کھانا کھانے سے دوبچے جاں بحق، تیسرا زیرعلاج

زہریلا کھانا کھانے سے دوبچے جاں بحق، تیسرا زیرعلاج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: اسلام آباد تھانہ سنبل کے علاقے میرا ہکو کچی آبادی میں زہریلے کھانے سے دوبچے جاں بحق ہوگئے، جبکہ تیسرا زیرعلاج ہے۔

پولیس کے مطابق گھر میں کھانا کھانے سے دوبچے جاں بحق ہوگئے  جبکہ تیسرا ہسپتال میں زیرعلاج ہے۔بچوں کے خاندان کا تعلق چنیوٹ سے ہے۔  جاں بحق ہونے والے بچوں میں 7 سالہ نادیہ اور اڑھائی سالہ علی شامل ہیں۔

بچوں کی والدہ کی اطلاع پر سنبل پولیس موقع پر پہنچ گئی۔  پولیس کا کہنا ہے کہ لعشیں پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردی گئیں ہیں، میڈیکل رپورٹ بعد مزید   تفتیش آگے بڑھائی جائے گی۔