سٹی 42: محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ آج لاہور میں موبائل سروس جام نہیں ہوگی۔
ایڈیشنل چیف سیکرٹری کا کہنا ہے کہ آج لاہور میں موبائل سروس بند نہیں ہوگی۔ لاہور میں محرم کے جلوس کے بہترین انتظامات کیے ہیں۔ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے الرٹ ہیں۔
آج موبائل سروس جام ہوگی یا نہیں؟ اہم خبر آگئی
29 Jul, 2023 | 01:02 PM