ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا

محرم الحرام،چاند،رویت ہلال کمیٹی،سٹی42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)ملک میں محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا  لہذا یکم محرم الحرام 1444 ہجری 31 جولائی اتوار کو ہوگی۔

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد  کی زیر صدارت کوئٹہ میں ہوا۔اجلاس کے بعد اعلان کیا گیا کہ ملک میں کہیں سے بھی چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق یکم محرم الحرام 31 جولائی بروز اتوار اور یوم عاشور 9 اگست بروز منگل کو ہوگا۔