سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اساتذہ کو ترقی دیدی

29 Jul, 2022 | 06:01 PM

Imran Fayyaz

(جنید ریاض) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے 493 سبجیکٹ اسپشلسٹ کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی۔
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے 493 سبجیکٹ سپشلسٹ کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی۔تفصیلات کیمطابق اساتذہ کو ہیڈماسٹر اور سینئر سبجیکٹ سپشلسٹ کے عہدے پر ترقیاں دی گئی ہے۔

سیکرٹری سکولز ایجوکیشن نے اساتذہ کی پرموشنز کے باقاعدہ آرڈزر جاری کردیئے۔اساتذہ کو ترقیاں دینے کا فیصلہ 25 جولائی کو ڈیپارٹمنٹل پرموشن کمیٹی کے اجلاس میں ہوا تھا۔

مزیدخبریں