ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی حیران کن کمی

 Gold rates rapidly high today
کیپشن: Gold rates
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ملک میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی کے بعد سونے کی قیمت بھی کم ہوگئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 4200 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 58 ہزار300 روپے ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا اورعالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 12 ڈالر اضافے سے 1762 ڈالر فی اونس ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں ریکارڈ 8 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ہوا تھا۔دوسری جانب سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ انٹر بینک میں ڈالر 57 پیسے سستا ہوگیا۔انٹربینک میں ڈالر 239.94 روپے سے کم ہوکر 239.37 روپے پر بند ہوا۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer