پھلوں اور سبزیوں کے آج کے ریٹس-جمعہ29 جولائی، 2022

29 Jul, 2022 | 02:48 PM

لاہور: پھلوں کی آج کی ریٹ لسٹ- جمعہ 29 جولائی، 2022

نام پھل معیار وزن ریٹ
سیب کالا کلو پہاڑی درجہ اول فی کلو 290روپے
سیب گاچا درجہ اول فی کلو 215روپے
کیلا درجہ اول فی درجن 115 روپے
آلو بخارہ  درجہ دوئم فی کلو 157روپے
آم چونسہ (سفید) ۔ فی کلو 178روپے
آڑودوئم درجہ دوئم فی کلو

105روپے

لاہور: سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ- جمعہ 29 جولائی، 2022

نام سبزی معیار وزن ریٹ
آلو درجہ اول فی کلو 69روپے
پیاز درجہ اول فی کلو 59روپے
لہسن چائنہ فی کلو 310روپے
لہسن دیسی فی کلو 185 روپے
کھیرا فارمی فی کلو 60روپے
بھنڈی درجہ اول فی کلو 147روپے
لیموں دیسی فی کلو 170روپے
کریلا درجہ اول فی کلو 115روپے
مزیدخبریں