عریانی و فحاشی کا خاتمہ، تھیٹر مالکان نے پنجاب آرٹس کونسل میں حلف نامے جمع کروادیے

29 Jan, 2025 | 09:36 PM

سٹی 42 : تھیٹرز میں عریانی و فحاشی کے مکمل خاتمے کے اعلان کے بعد تھیٹر مالکان نے پنجاب آرٹس کونسل میں حلف نامے جمع کرانا شروع کردئیے ۔ 

حکومت پنجاب کی جانب سے تھیٹرز میں عریانی و فحاشی کے مکمل خاتمے کے اعلان کیا گیا ہے ۔ جس کے بعد سے تھیٹر مالکان نے پنجاب آرٹس کونسل میں حلف نامے جمع کرانا شروع کردئیے ہیں، تاہم لاہور سمیت دیگر اضلاع کے تھیٹرزمالکان نے حلف نامے ابھی تک جمع نہیں کروائے ۔ 

ڈرامہ ایکٹ پر عملدرآمدکیلئے حلف نامے جمع کرانے کا آج آخری روز ہے ۔ 

مزیدخبریں