اسرار خان : فیصل ٹاؤن پولیس نے خفیہ اطلاع پرشراب بنانے والی بھٹی پر چھاپہ مارا
یوسف آباد سے ملزم داؤدگرفتار کرلیا،110لیٹردیسی شراب ودیگرسامان برآمد ہوا، ملزم داؤد نے گھر میں شراب کی بھٹی بنا رکھی تھی،مقدمہ درج کرلیا گیا ، ایس پی ماڈل ٹاون کے مطابق ملزم آرڈر پر شراب کشید کرکے مختلف علاقوں میں سپلائی کرتا تھا،شراب و منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔