ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوورسیز پاکستانی کے بیٹے پرجھوٹا مقدمہ؛ تھانیدار نوکری سے برخاست

اوورسیز پاکستانی کے بیٹے پرجھوٹا مقدمہ؛ تھانیدار نوکری سے برخاست
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چوہدری :اوورسیز پاکستانی کے بیٹے پر منشیات فروشی کا جھوٹا مقدمہ درج کرنے  پر آرگنائزڈ کرائم یونٹ کے منشیات سیل کا سابقہ تھانیدار نوکری سے برخاست کردیا گیا 
منشیات سیل کے انچارج میاں جسیم اور 2 اہلکاروں کو معطل  جبکہ  تھانیدار کو نوکری سے برخاست کیاگیا ، پولیس ذرائع کے مطابق سب انسپکٹر منصب آرگنائزڈ کرائم یونٹ سے تھانہ گوالمنڈی ٹرانسفر ہوا تھا،ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے نوکری سے برخاست کیا،انکوائری میں قصور وار ثابت ہونے پر رائے منصب کو نوکری سے برخاست کیا گیا
سب انسپکٹر منصب کو نوکری سے برخاست کرنے کی رپٹ درج کر دی گئی،اوورسیز پاکستانی شہری نصیر احمد نے آئی جی پنجاب کو کارروائی کیلئے درخواست دی تھی