ڈالر کی قیمت میں کمی

29 Jan, 2025 | 06:08 PM

سٹی 42 : انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔ 

انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 6 پیسے کمی،278.87 روپے کا ہوگیا ۔  

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 9 پیسے کمی سے 280.82 روپے پرآگیا ۔ اوپن مارکیٹ میں یورو 28 پیسے کمی سے 293.20 روپے، جبکہ برطانوی پاؤنڈ 20 پیسے اضافے سے 349.93 روپے کا ہوگیا ۔ اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 76.50 روپے، سعودی ریال 74.75 روپے پر ہی برقرار رہا ۔ 
 

مزیدخبریں