ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ نے 200 نئے وینٹی لیٹرزخرید لیے

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ نے 200 نئے وینٹی لیٹرزخرید لیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہد چوہدری : محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ نے 200 نئے وینٹی لیٹرزخرید لیے
جرمنی کی کمپنی لووینسٹین سےالیسا300ماڈل کےوینٹی لیٹرزخریدےگئے،وینٹی لیٹرزکی خریداری پر50کروڑروپےسےزائدلاگت آئی،سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کونئے وینٹی لیٹرزفروری میں فراہم کئےجائیں گے
نئےوینٹی لیٹرزکےسرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کےآئی سی یوزمیں نصب ہونگے