ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہزاروں اساتذہ اور افسران تعیناتی کے منتظر، محکمہ سکول ایجوکیشن کا معاملے کا نوٹس

ہزاروں اساتذہ اور افسران تعیناتی کے منتظر، محکمہ سکول ایجوکیشن کا معاملے کا نوٹس
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض : ہزاروں اساتذہ اور افسران تعیناتی کے منتظر،محکمہ سکول ایجوکیشن نے معاملہ کا نوٹس لے لیا۔

سکول آوٹ سورس ہونے کے باعث آن لائن سکول ایپ پر اساتذہ پروفائل اپ ڈیٹ ہونے میں تاخیر کا سامنا ہے۔ پروفائل اپ ڈیٹ نہ ہونے کے باعث ہزاروں اساتذہ عرصے دراز سے محکمہ سکول ایجوکیشن کے ڈسپوزل پر ہیں۔سکولوں میں اساتذہ کی شارٹیج کے باوجود ہزاروں اساتذہ تعیناتی کے منتظر ہیں۔محکمہ سکول ایجوکیشن نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو اساتذہ کے پروفائل کی تصدیق کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
 

Ansa Awais

Content Writer