زین مدنی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار عمران عباس کی بھی امپورٹ پالیسی کی بھارتی پنجابی فلم تیار ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق نامور اداکار عمران عباس کی فلم جی وے سوہنیا جی 16 فروری کو لاہور سمیت ملک بھر کے سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔ فلم میں بھارتی اداکارہ سیمی چاہل اور عمران عباس نے کام کیا ہے جبکہ فلم کی عکسبندی لندن میں کی گئی ہے۔ فلم کو پاکستان میں ریلیز کرنے کے حقوق ڈسٹری بیوشن کلب نے خریدیں ہیں۔