سابق گورنر میاں اظہر کو رہا کر دیا گیا

29 Jan, 2024 | 04:33 AM

سٹی42: پی ٹی آئی کی ریلی نکالنے کے دوران گرفتار ہونے والے سینئیر سیاستدان سابق گورنر پنجاب میاں اظہر کو رہا کردیا گیا۔ 

پولیس کے مطابق سابق گورنر پنجاب میاں اظہر کو شیورٹی بانڈ لے کر رہا کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بغیر اجازت ریلی اور جلسہ کرنے کی کسی کو اجازت نہیں ہے۔


 

مزیدخبریں