پاکپتن: حلقہ پی پی 193 میں بانی پی ٹی آئی کی بیوی بشری مانیکا کے داماد حیات مانیکا کے مقابل پی ٹی آئی نے اپنے حمایت یافتہ آزاد امیدوار کو بٹھا دیا۔ اب بشریٰ مانیکا کا داماد حیات مانیکا پی تی آئی کا حمیات یافتہ آزاد امیدوار ہے۔
پی پی 193 سے پی ٹی آئی کے نامزد کردہ اُمیدوار راؤ عُمر ہاشم صوبائی نشست کے الیکشن سے دستبردار ہو گئے ہیں۔راؤ عُمر ہاشم بشری بی بی کے داماد حیات مانیکا کے حق میں دستبردار ہوئے۔ حیات مانیکا عطاء مانیکا کے صاحبزادے اور خاور مانیکا کے داماد ہیں۔اب حیات مانیکا اس حلقہ میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ اُمیدوار ہیں۔