پیپلز پارٹی کے امیدوار کے دفتر پر دستی بم کا حملہ

29 Jan, 2024 | 02:28 AM

سٹی42: قلات  کے شہر منگچر  میں پاکستان پیپلز پارٹی کے انتخابی دفتر پر دستی بم حملہ ہو  گیا۔

 لیویز ذرائع نے بتایا ہے کہ منگچھر بازار میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کے انتخابی دفتر کے قریب کسی نے دست بم پھینکا جو  انتخابی دفاتر قریب گر کر زور دار دھماکہ سے پھٹ گیا ۔
اس دھماکہ سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ہے تاہم علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

مزیدخبریں