ویب ڈیسک : ایران فٹ بال ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے والا پہلا ایشیائی ملک بن گیا ہے۔ یہ ایران کی مسلسل تیسے ورلڈ کپ فٹبال میں شرکت ہوگی ۔
رپورٹ کے مطابق ایرانی ٹیم نے ہمسایہ ملک عراق کی ٹیم کو ایک صفر سے مات دے کر یہ اعزاز حاصل کیا۔ سن 2022ء کا عالمی کپ خلیجی ملک قطر میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ جاپان اور جنوبی کوریا کی ٹیمیں بھی اس عالمی کپ میں کوالیفائی کرنے کے قریب پہنچ چکی ہیں۔ 21 نومبر سے 18 دسمبر تک ہونے والے اس اہم ٹورنامنٹ کے کوالیفائنگ مقابلے ابھی جاری ہیں۔
The Iranian national football team booked its ticket to FIFA World Cup 2022 in Qatar by defeating Iraq 1-0 in Tehran. pic.twitter.com/ouyV9Bpals
— Iran International English (@IranIntl_En) January 27, 2022