ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت کا پینشنرز سے چھٹکارہ حاصل کرنے کا فیصلہ

حکومت کا پینشنرز سے چھٹکارہ حاصل کرنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: وفاقی حکومت نے جعلی اور گھوسٹ پینشنرز سے چھٹکارہ حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزارت خزانہ نے فیڈرل ٹریثری رولز میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق پینشنرز کو سال میں دو بار بائیو میٹرک تصدیق کرانا ہوگی,  ہر سال مارچ اور اکتوبر میں نادرا کے ذریعے بائیومیٹرک تصدیق کرانا ہوگی,  بائیو میٹرک تصدیق,لائف سرٹیفیکٹ کی عدم فراہمی پر پینشنرز کا اکاؤنٹ غیر فعال کردیا جائے گا۔

چھ ماہ تک مسلسل پینشن وصول نہ کرنے پر بھی پینشنرز کا اکاؤنٹ غیر فعال کردیا گا نا گزیر وجوہ پر بائیو میٹرک نہ کرانےوالوں کو رعایت حاصل ہوگی,  بیماری یا نا گزیر صورتحال میں لائف سرٹیفیکٹ مہیا کرنا ہوگا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer