ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بدمعاشوں کی فہرست میں آنیوالے 2 لیگی ایم پی اے عدالت پہنچ گئے

بدمعاشوں کی فہرست میں آنیوالے 2 لیگی ایم پی اے عدالت پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان الیاس) سی سی پی او لاہور کی جاری کردہ بدمعاشوں فہرست کے خلاف ایک اور درخواست دائر کی گئی۔پاکستان مسلم ن کے ایم پی اے سہیل شوکت بٹ اور بگا بٹ نے ریلیف کے لئے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ۔
سی سی پی او لاہور کی جاری کردہ بدمعاشوں فہرست کے خلاف ایک اور درخواست دائر کی گئی۔پاکستان مسلم ن کے ایم پی اے سہیل شوکت بٹ اور بگا بٹ نے ریلیف کے لئے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔درخواست گزار کی جانب موقف پیش کیاگیا کہ مسلم لیگ نواز سے تعلق کی وجہ سے فہرستوں میں نام شامل کیا گیا ۔ن لیگ سے سیاسی وابستگی کی وجہ سے پولیس حراساں کررہی ہے۔ پولیس نے ڈیرے اور گھر پر چھاپہ مار کر چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا۔کسی بھی غیر قانونی سرگرمی میں ملوث نہیں ہے۔

عدالت سے استدعا کی گئی کہ انتظامیہ کو حراساں کرنے سے روکنے کا حکم دے۔ گھر پر چھاپہ کرنے والے پولیس آفیسرز اور اہلکاروں کی خلاف کارروائی کی جائے۔ 

Malik Sultan Awan

Content Writer