ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئے پاکستان میں یونیورسٹیاں بھی فنڈز سے محروم

نئے پاکستان میں یونیورسٹیاں بھی فنڈز سے محروم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ریحان گل) حکومت نے قانون کو بھی بالائے طاق رکھ دیا۔  پنجاب حکومت نے ہوم اکنامکس یونیورسٹی لاہور کوایک روپیہ فنڈ نہ دیا۔
پنجاب حکومت کا نئی قائم یونیورسٹیوں کے ساتھ سوتیلی ماں والا سلوک، فنڈز کون دے گا؟ نئی قائم شدہ یونیورسٹیز فنڈز سے محروم، 7 ماہ قبل قائم کی گئی ہوم اکنامکس یونیورسٹی کو 1 روپیہ بھی نہ مل سکا۔ فنڈنگ نہ ہونے کے باعث یونیورسٹی میں فیکلٹیز تشکیل نہ دی جا سکیں۔ 

ہوم اکنامکس یونیورسٹی میں موجود سٹاف محکمہ ہائر ایجوکیشن سے ڈیپوٹیشن پر لیا گیا ہے۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے معیار کے مطابق اساتذہ موجود نہیں۔ قانون کے مطابق حکومت نئی یونیورسٹیوں کو پہلے تین سال تک فنڈنگ کرنے کی پابند ہے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوائٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔