بسنت ہوگی یا نہیں؟

29 Jan, 2020 | 10:53 AM

وقار نیازی

(ملک اشرف) لاہور ہائیکورٹ میں پتنگ بازی کی اجازت نہ ملنے کیخلاف کیس کی سماعت آج ہو گی. 

لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس عابد عزیز شیخ صدر کائٹ فلائنگ جمشید عرف لالہ کی درخواست پر سماعت کرینگے۔ کیس کی سماعت کے پیش نظر لاہور ہائیکورٹ میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی۔ عدالت نے پنجاب حکومت و دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر رکھا ہے۔ 

مزیدخبریں