ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹیج، ٹی وی، فلم کی اداکارہ میگھا کا نکاح  

سٹیج، ٹی وی، فلم کی اداکارہ میگھا کا نکاح  
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: سٹیج، ٹی وی، فلم کی اداکارہ میگھا کا نکاح ہو گیا۔ سٹیج اداکارہ فروری میں استقبالیہ دیں گی۔

تٖصیلات کے مطابق میگھا کا نکاح دبئی میں مقیم تاجرنوید شرف کےساتھ ہوا۔ سٹیج اداکارہ فروری میں استقبالیہ دیں گی۔

لالی ووڈ اندسٹری کی معروف اداکارہ کا نکاح ٹیلی فون پر ہوا کیونکہ وہ لاہور میں مجود ہیں اور نوید دبئی میں مقیم ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ شوبز میں شوہر کی اجازت سے کام جاری رکھوں گی ۔