ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مشتاق سکھیرا کی ماڈل ٹاؤن کیس میں اے ٹی سی کورٹ طلبی

مشتاق سکھیرا کی ماڈل ٹاؤن کیس میں اے ٹی سی کورٹ طلبی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک اشرف) مشتاق سکھیرا کی ماڈل ٹاؤن کیس میں اے ٹی سی کورٹ طلبی کامعاملہ، سابق آئی جی مشتاق سکھیراکی درخواست پرسماعت کرنیوالافل بنچ تحلیل۔

ذرائع کے مطابق جسٹس صداقت علی خان نےذاتی وجوہات کی بناپرسماعت سےمعذرت کرلی، جسٹس عبدالسمیع خان کی سربراہی میں 3رکنی فل بنچ نےسماعت کی۔