مہنگائی کےدور میں گاڑیاں جیتنے کا سنہری موقع

29 Feb, 2020 | 05:19 PM

M .SAJID .KHAN

(سٹی42)شہریوں کے لئےچمچماتی گاڑیاں اور ڈھیروں انعامات کی بارش، صرف 10 روپے میں آپ بھی بن سکتے ہیں گاڑیوں کے مالک اور اپنا طرززندگی بدل سکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مہنگائی کے ہاتھوں ستائی عوام کے لئے قسمت آزمانے کا سنہری موقع، وہ بھی صرف 10 روپے میں جس سے آپ کی قسمت بھی کھل سکتی ہے، عصر حاضر میں بچت کیسے کی جائے؟ہر شخص انہی سوچوں کے محور میں ڈوبا ہوا ہے،مگرعوام کے لئے امید کی ایک نئی کرن پھوٹی ہے،جس سے آپ کا طرز زندگی بھی بدل سکتا ہے۔

نیسلے ایوری ڈے لایا قیمتی انعامات اور چار چمچماتی گاڑیاں، نیسلے ایوری ڈے کے صرف10 روپے والے ساشے خریدیں اور اپنے موبائل فون نمبر ،نام وپتہ پرُ کر کے6288#P.O Boxلاہور کینٹ ارسال کر دیں،چار چمچماتی گاڑیاں، موبائل فونز،ایل سی ڈیز اور دیگر انعامات حاصل کریں،10روپے والانیسلے ایوری ڈے کے 2خالی ساشےمندرجہ بالا پتہ پر ارسال کریں اور خوش نصیبوں کی فہرست میں شامل ہوجائیں۔

مزیدخبریں