ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فرانس سے براستہ سمندر برطانیہ آنے کی کوشش میں 3 افراد ہلاک

فرانس سے براستہ سمندر برطانیہ آنے کی کوشش میں 3 افراد ہلاک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : فرانس سے سمندر کے راستے برطانیہ آنے کی کوشش میں 3 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔ 

لندن میڈیا کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق برطانیہ آنے والی کشتی کو حادثہ پیش آیا، اس کشتی میں 50 افراد سوار تھے، جس میں سے 45 افراد کو بچا لیا گیا ہے، تاہم 3 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

 فرانسیسی میری ٹائم حکام کے مطابق دیگر افراد  کی تلاش جاری ہے۔