ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مدارس رجسٹریشن بل کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری

مدارس رجسٹریشن بل کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عثمان خان : قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے صدر کی منظوری کے بعد مدارس رجسٹریشن بل کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ 

 صدر مملکت آصف علی زرداری نے 27 دسمبر 2024 کو مدارس رجسٹریشن ایکٹ کی منظوری دی تھی، اس بل کے صدر کے دستخط کے بعد یہ قانون بن چکا ہے، اس قانون کے تحت دینی مدارس کی رجسٹریشن سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ 2024 کے مطابق کی جائے گی۔