ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور پولیس کے 240اہلکاروں کو  پنجاب کانسٹیبلری میں  بھجو ادیا گیا

لاہور پولیس کے 240اہلکاروں کو  پنجاب کانسٹیبلری میں  بھجو ادیا گیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:لاہور پولیس کے 240اہلکاروں کو ڈیڑھ سال کیلئے پنجاب کانسٹیبلری میں بھجو ادیا گیا۔
پنجاب کانسٹیبلری میں تبادلہ ہونیوالے اہلکاروں میں فلائنگ سکواڈ ،اینٹی رائیٹ یونٹ شامل ہے۔ایس ایس پی ایڈمن لاہور نے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
اہلکاروں میں علی نذیر ، علی حسین ، مدثر حسین ، رضوان حیدر ،محمد یونس ،محمد وحید اکرم،محمد عبادت،محمد ساحر، حامد مختار، ذوہیب اقبال، داﺅ لطیف ،ہاشم علی ، محمد حنین ، آفاق احمد ،محمد فیضان، عبدالوہاب، محمد تصدق، سیف اللہ ،کاشف علی ، محمد عامر ،محمد کامران و دیگر شامل ہیں۔
تمام اہلکاروں کو فوری طور پر پنجاب کانسٹیبلری میں رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا گیا۔