ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جسٹس ریٹائرڈ اعجازالحسن انتقال کرگئے

جسٹس ریٹائرڈ اعجازالحسن انتقال کرگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:جسٹس ریٹائرڈ اعجازالحسن مختصر علالت کے بعد اسلام آباد میں وفات پاگئے۔

جسٹس ریٹائرڈ اعجازالحسن 2000 سے2007 تک پشاور ہائی کورٹ کے جج تعینات رہے۔انہوں نے 2007 سے 2009 تک سپریم کورٹ آف پاکستان میں بطور جج خدمات انجام دیں۔ 

وہ جواد حسن چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ، فواد حسن ڈائیریکٹر منسٹری آف کامرس کے والد  اور بیرسٹر عدنان صبور روہیلہ کے سسر تھے۔

ان کی نماز جنازہ اتوار 11 بجے ایچ 11 قبرستان اسلام آباد میں ادا کی جائیگی۔