جنرل فیض حمید دھرنا کمیشن کے نوٹس پر حاضر نہیں ہوئے

29 Dec, 2023 | 06:36 PM

اویس کیانی: لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید دھرنا کمیشن کے نوٹس پر حاضر نہیں ہوئے۔

ذرائع  نے بتایا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کی طلبی کیلیے وزارت دفاع کے ذریعے دوسرا نوٹس جاری کیا جارہاہے۔ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو شارٹ نوٹس پر رواں ہفتے بلایا گیا مگر وہ دستیاب نہیں تھے۔

مزیدخبریں