اومی کرون کیسز میں اضافہ، ڈاکٹرز نے جنوری کا مہینہ خطرناک قرار دے دیا

29 Dec, 2021 | 03:14 PM

Abdullah Nadeem
Read more!

سٹی 42:  لاہور میں کورونا کی 5ویں لہر آنے کو تیار۔ انتہائی خطرناک وائرس اومی کرون لاہوریوں کو متاثر کرنے لگا۔ شہر میں اومیکرون کے مریضوں کی تعداد 13تک جاپہنچی۔ طبی ماہرین نےخبردار کیا ہے کہ  فروری میں کوروناکی پانچویں لہرآسکتی ہے۔ ڈاکٹرز کاایس او پیز پر عملدرآمد پر زور   اور شہریوں سے  سماجی فاصلے کا بھی خیال رکھنے کی اپیل۔

مزیدخبریں