سعود بٹ:پنجاب حکومت کا ایک اور بجٹ خسارے میں جانے کا خدشہ۔ مالی سال کی پہلی ششماہی میں صرف تیس فیصد کے اہداف حاصل ہو پائے۔
مالی سے18-2017 کا بجٹ خسارے میں جانے کا خدشہ کارکردگی رپورٹ شائع ہونے پر سامنے آیا۔ رواں مالی سال میں پنجاب حکومت کی جانب سے تین کھرب اڑتالیس ارب سے زائد آمدن کا ہدف رکھا گیا تھا مگر مالی سال کے پہلے ششماہی حصے تک صرف ایک کھرب چوبیس ارب روپے کا ٹیکس ہدف پورا ہو پایا ہے۔
محکمہ بورڈ آف ریونیو، محکمہ زراعت، محکمہ داخلہ، محکمہ لائیو سٹاک اور محکمہ اریگیشن سمیت مختلف محکمے ٹیکس کولیکشن اہداف میں سست روی سے کام لے رہے ہیں۔
مزید دیکھیے: