وقاص احمد: نشتر کالونی سیکٹر ایف کے پاس کار سے لاش برآمد ہوئی ۔ مقتول کی شناخت غفاراللہ خان کے نام سے ہوئی
پولیس کا کہنا ہے کہ غازی آباد کا رہائشی غفار آن لائن ٹیکسی ڈرائیور تھا،نامعلوم افراد نےفائرنگ کر کے غفار اللہ خان کو قتل کیاپولیس نے شواہد اکٹھے کر لئے،لاش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کردی ۔