ٹھٹھہ کے کیٹی بندر پرایمرجنسی نافذ، سمندری طوفان کاخطرہ 

29 Aug, 2024 | 06:37 PM

 سٹی 42:پی ڈی ایم اے   کی جانب سے ہائی  الرٹ جاری  کیا گیا جس میں کہا گیا  آج رات یا کل صبح سمندری طوفان  پاکستان میں کیٹی بندر کے سمندر سے ٹکرائے گا۔

ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ نے کیٹی بندر میں ایمرجنسی نافذ کردی   ۔ڈیزاسٹر مینجمنٹ  کی جانب سے  کل دوہہر تک سمندری طوفان کیٹی بندر کے سمندر سے ٹکرانے کی اطلاع لیٹر کے ذریعے دے دی ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ منور عباس سومرو نے تمام انتظامیہ کو متحترک رہنے کی ہدایت جاری کردیی ہیں ۔

مزیدخبریں