ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیکرٹری فوڈ اور گنے کے کمشنر کی چھٹی

سیکرٹری فوڈ اور گنے کے کمشنر کی چھٹی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 قیصر کھوکھر:حکومت پنجاب نےسیکرٹری فوڈ اور کین کمشنر کو او ایس ڈی بنا دیا ۔سیکرٹری انڈسٹری احسان بھٹہ کو سیکرٹری فوڈ کا اضافی چارج دیا گیا۔
حکومت پنجاب نے سیکرٹری فوڈ اور کین کمشنر پنجاب کو او ایس ڈی بنا دیا ۔ سیکرٹری فوڈ معظم اقبال اور کین کمشنر پنجاب عبدالرؤف کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔سیکرٹری انڈسٹری احسان بھٹہ کو سیکرٹری فوڈ کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔ شعیب خان جدون کو کین کمشنر پنجاب کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔۔ حکومت پنجاب نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری  کردیا