جنید ریاض :لاہور بورڈ کے تحت میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان ہو رہے ہیں ۔ جہاں پر جعلی امیدوار ترجمتہ القرآن کا پیپر دیتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ۔
لارنس روڈ امتحانی سنٹر میں کنٹرولر امتحانات زاہد میاں نے چھاپہ مار کرجعلی امیدوار ترجمتہ القرآن کا پیپر دیتا ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔
کنٹرولر امتحانات زاہد میاں جعلی امیدوار لارنس روڈ امتحانی سنٹر میں محمد یوسف کی جگہ پر پیپر دے رہا تھا،جس پر جعلی امیدوار کیخلاف یو ایم سی کیس بنا کر حوالہ پولیس کردیا گیا،