Stay tuned with 24 News HD Android App ملک اشرف: بابا بلھے شاہ کے عرس کی تقریبات کے سلسلہ میں قصور کی عدالتوں میں کل مقامی تعطیل ہوگی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد نوٹفکیشن جاری ہوگیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اکتیس اگست کو قصور کی تمام سیشن و سول عدالتیں بند رہیں گی مراکش کشتی حادثے میں ملوث انسانی سمگلر گرفتار شیئر کریں: متعلقہ خبریں