سیکرٹری سکولز ایجوکیشن اور سیکرٹری پراسیکیوشن کی آسامی خالی

29 Aug, 2024 | 03:23 PM

Ansa Awais

قیصر کھوکھر : سیکرٹری سکولز ایجوکیشن اور سیکرٹری پراسیکیوشن کی آسامی خالی ,حکومت نے تاحال سیکرٹری پراسیکیوشن کاکسی بھی افسر کواضافی چارج نہیں دیا۔

سیکرٹری سکولز ایجوکیشن اور سیکرٹری پراسیکیوشن کی آسامی خالی پڑی ہے ۔حکومت نے ابھی تک سیکرٹری پراسیکیوشن کا کسی بھی افسر کو اضافی چارج بھی نہیں دیا ہے۔سیکرٹری پراسیکیوشن کا چارج کسی بھی افسر کے پاس نہ ہونے سے محکمانہ امور متاثر ہو رہے ہیں۔ محکمہ سروسز نے سیکرٹری سکولز ایجوکیشن اور سیکرٹری پبلک پراسیکیوشن کی تعیناتی کے لئے ابھی تک کوئی سمری ارسال نہیں کی ۔

مزیدخبریں