جنید ریاض :چلڈرن لائبریری کو نواز شریف سنٹر آف ایکسیلنس بنانے کا منصوبہ التواء کا شکار ہوگیا ۔ سکول ایجوکیشن نے بھرتیوں کے لیے اشتہار دینے کے بعد منصوبہ منسوخ کردیا
نواز شریف سنٹر آف ایکسیلنس منصوبہ میں بڑی تبدیلی سامنے آئی ۔ اساتذہ کی تربیت کیلئےنئی بھرتیوں کا منصوبہ منسوخ کردیا گیا۔
تربیت کا کام چلڈرن لائبریری کمپلیکس کو دیئے جانے کا فیصلہ کیا گیا تھا ۔ سکول ایجوکیشن نے بھرتیوں کے لیے اشتہار دینے کے بعدبھرتیوں کا منصوبہ منسوخ کردیا
مختلف اسامیوں پربھرتیوں کیلئے اشتہار بھی دیا گیا تھا