بلوچستان کا ایک اور صحافی لاپتہ

29 Aug, 2024 | 01:19 PM

ویب ڈیسک: بلوچستان کا ایک اور مقامی صحافی لاپتہ ہوگیا۔

 نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے ضلع بارکھان سے گزشتہ روز سے مقامی صحافی حیات خان لاپتا ہیں وہ ایک نیوز چینل کے ساتھ بطور نمائندہ وابستہ ہیں۔

 حیات خان کی بازیانی کے لیے آج بارکھان میں صحافی برادری احتجاج کرے گی اور عدالت میں ان کی بازیابی کیلئے درخواست جمع کرائے گی۔
 

مزیدخبریں