پیپلز پارٹی کا وفد الیکشن کمیشن پہنچ گیا

29 Aug, 2023 | 06:33 PM

This browser does not support the video element.

ویب ڈیسک:  پیپلز پارٹی کا وفد الیکشن کمیشن پہنچ گیا ۔ 

پی پی پی کے وفد  کی  چیف الیکشن کمشن سے ملاقات شروع ہوگئی۔ 

واضح رہے کہ پیپلزپارٹی کو الیکشن کمیشن کی طرف سے مدعو کیا گیا ہے۔ وفد میں نیئربخاری، شیری رحمان فیصل کریم کنڈی ،تاج حیدر، نوید قمر، مراد شاہ اور فاروق نائیک شامل ہیں۔ وفد  جنرل الیکشن آئین کے مطابق کروانے کا اپنا مطالبہ انکے سامنے رکھے گا۔ 

مزیدخبریں