پھلوں اور سبزیوں کے آج کے ریٹس- پیر29اگست، 2022

29 Aug, 2022 | 11:55 AM

لاہور: پھلوں کی آج کی ریٹ لسٹ-پیر29اگست، 2022

نام پھل معیار وزن ریٹ
سیب کالا کلو پہاڑی درجہ اول فی کلو 185روپے
سیب گاچا درجہ اول فی کلو 180روپے
کیلا درجہ اول فی درجن 105 روپے
آلو بخارہ  درجہ دوئم فی کلو 176روپے
آم چونسہ (سفید) ۔ فی کلو 170روپے
آڑودوئم درجہ دوئم فی کلو

105روپے

لاہور: سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ-پیر29اگست، 2022

نام سبزی معیار وزن ریٹ
آلو درجہ اول فی کلو 94روپے
پیاز درجہ اول فی کلو 200روپے
لہسن چائنہ فی کلو 270روپے
لہسن دیسی فی کلو 205 روپے
کھیرا فارمی فی کلو 120روپے
بھنڈی درجہ اول فی کلو 120روپے
لیموں دیسی فی کلو 190روپے
کریلا درجہ اول فی کلو 160روپے
مزیدخبریں