ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مدینہ منورہ میں بارانِ رحمت نے جل تھل ایک کر دیا

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

خالد چیمہ: مدینہ منورہ میں گرج چمک اور تیز ہواوں کے ساتھ موسلادھار بارش  برس پڑی۔ 

مسجد نبویؐ میں بھی باران رحمت  ہوئی۔ گنبد خضری پر بارش برسنے کے روح پرور مناظر  نے مسجد میں موجود اہل ایمان کو خوشی سے سشار کر دیا۔ 

نمازیوں نے بارش کے دوران اللہ کے حضور دعائیں مانگیں اور شکر ادا کیا ۔

بارش سے مدینہ منورہ کے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا ۔صحرائی وادیاں بارش کے پانی سے بھر گئیں۔