زین مدنی:گلوکار شیراز اپل کا نیا گانا جولیٹ ریلیز کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق گانے کی شاعری موسیقی بھی شیراز اپل کی ہے۔گانے کی ویڈیو سعد ہاشمی نے ڈائیریکٹ کی ہے۔
واضح رہے کہ شیراز اپل بھارتی موسیقار اے آر رحمان کے شاگرد ہیں۔
29 Apr, 2023 | 11:32 PM
This browser does not support the video element.