پیپلز پارٹی کا 18 اکتوبر کو عظیم الشان جلسے کا اعلان

28 Sep, 2024 | 07:48 PM

عاجز جمالی : پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے سانحہ کارساز  کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے حیدرآباد میں جلسے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ 

ترجمان پیپلز پارٹی کے مطابق سانحہ کارساز  کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے جلسہ ہوگا، 18 اکتوبر کو  حیدرآباد میں ایک عظیم الشان جلسہ عامہ میں ہوگا۔ سانحہ کارساز کی برسی پر منعقد جلسہ عام سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے ۔ 

 جلسہ عام میں پارٹی کے مرکزی و صوبائی قیادت، وزراء، ارکانِ اسمبلی اور جیالے بڑی تعداد میں شریک ہوں گے۔

مزیدخبریں