نیوز اینکر حسن نصراللہ کےمتعلق  خبر پڑھتے ہوئے رو پڑی

28 Sep, 2024 | 06:31 PM

 سٹی42:  لبنان کے ایک نیوز چینل پر نیوز اینکر حزب اللہ کے لیڈر حسن نصراللہ کے اسرائیلی بمباری میں مارے جانے کی خبر پڑھتے ہوئے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور رو پڑیں۔

 ٹی وی چینل المیادین پر حسن نصراللہ کی شہادت کا اعلان براہ راست نشریات میں کیا گیا۔ ان کی شہادت کی خبر پڑھتے ہوئے خاتون اینکر جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور نم آنکھوں سے ان کی شہادت کا اعلان کیا۔

اس دوران نیوز روم میں تجزیہ کار بھی جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور تبصرہ کرتے ہوئے خاموش ہوگئے۔

مزیدخبریں