تاریخ میں پہلی بار آسمان پر2چاند نمودار ہونگے

28 Sep, 2024 | 06:23 PM

کومل اسلم: پاکستان میں تاریخ میں پہلی بار منی مون  یعنی  آسمان پر2چاند نمودار ہوں گے۔ 

منی مون کے نام سے دیکھا جانے والا سیارچہ29ستمبر سے لے کر 25 نومبر تک زمین کے گرد اپنا چکر مکمل کرے گا ،چکر مکمل کرنے کی وجہ سے آسمان پر منی مون بھی دیکھا جائے گا لیکن اس کو دیکھنے کیلئے   سپیشل ٹیلی سکوپ کا ہونا ضروری ہے کیونکہ انسانی آنکھ کے ساتھ منی مون کو نہیں دیکھا جاسکتا۔ 

اسسٹنٹ پروفیسر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر جہانزیب قریشی نے کہا ہے کہ منی مون کی چوڑائی10میٹر ہے ، منی چاند کے زمین کے مدار میں داخل ہونے سے کوئی نقصان نہیں ہوگا،منی چاند  28 ہزار ایسی چیزیں موجود ہیں جو کبھی بھی آسمان پر زمین کے قریب ہونے سے دیکھی جا سکتی۔ 

مزیدخبریں