ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حزب اللہ نے نعیم قاسم کو  اپنا عبوری سربراہ مقرر کردیا

Hassan Nasarullah, Israel Lebanon conflict, Hizbullah, Northern Israel, Beirut, City42 , Naeem Qasim
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  حزب اللہ نے نعیم قاسم کو  اپنا عبوری سربراہ مقرر کردیا۔

 حزب اللہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ  نعیم قاسم نئے سربراہ کے انتخاب تک حزب اللہ کی قیادت کریں گے۔  حزب اللہ کے ذرائع کے حوالے سے بعض عرب  نیوز آؤٹ لیٹس میں یہ قیاس کیا  جا رہا ہے کہ  ہاشم صفی الدین کو حزب اللہ کا سربراہ منتخب کیے جانے کا قوی امکان ہے، ہاشم صفی الدین حسن نصراللہ کے داماد اور  خالہ زاد بھائی  ہیں۔

 نعیم قاسم حزب اللہ شوریٰ کمیٹی کےمسلسل 3مرتبہ رکن رہ چکےہیں۔