ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 کوئٹہ؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ بی این پی رہنما آغا خالد شاہ جاں بحق

  کوئٹہ؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ بی این پی رہنما آغا خالد شاہ جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عیسیٰ ترین :  کوئٹہ کے علاقے کلی جیو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بی این پی کے رہنما آغا خالد شاہ جاں بحق ہوگئے ۔ 

 ذرائع بی این پی کے مطابق  کوئٹہ کے علاقے کلی جیو میں نامعلوم افراد کی جانب سے آغا خالد شاہ پر فائرنگ کی گئی، فائرنگ کے باعث  آغا خالد شاہ موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچی۔ 

ریسکیو اہلکاروں نے آغا خالد شاہ کی لاش ہسپتال منتقل کردی ۔ 

واضح رہے کہ آغا خالد شاہ بی این پی کے مرکزی ایگزیکٹیو کمیٹی کے رکن تھے۔