ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد: گھر میں ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں کی خاتون سےمبینہ اجتماعی زیادتی

فیصل آباد: گھر میں ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں کی خاتون سےمبینہ اجتماعی زیادتی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: فیصل آباد کے علاقے علی ٹاؤن میں گھر میں ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں نے خاتون کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ 

 اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ علی ٹاؤن میں 5 مسلح ڈاکوؤں نے ایک گھر میں ڈکیتی کی واردات کی،3 ملزمان نے واردات کے دوران خاتون کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کی۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان گھر سے بھاری نقدی اور طلائی زیورات لوٹ کر فرار ہو گئے، واقعے کا مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔