ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان ، سونے کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا ؟ جانیے

ملتان ، سونے کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا ؟ جانیے
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ملتان،  سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے ۔ 

ملتان میں 24 گھنٹوں میں سونے کی  قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہو گیا ۔  24 قیراط سونے کی قیمت 2 لاکھ 6 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگئی۔ 22 قیراط سونا 1 لاکھ 89 ہزار 291 روپے فی تولہ مارکیٹ میں فروخت ہونے لگا۔  24 قیراط سونا 17 ہزار 700 روپے فی گرام ہو گیا۔  22 قیراط سونا 16 ہزار 200 روپے فی گرام فروخت ہونے لگا۔